the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


  سعودی حکام نے ’اسلام ‘ کے خلاف بڑی سازش ناکام بنادی اور قرآن مجید کی 70ہزار جعلی کاپیاں ضبط کرلیں ۔ 
اخبار’سعودی گزٹ‘ کے مطابق حکام نے بتایاکہ اُنہوں نے حج سیزن کے دوران قرآن مجید کی 70ہزار جعلی کاپیوں کی تقسیم ناکام بنادی ۔ حج کے اہم فرائض کی ادائیگی کے مقام مکہ مکرمہ کے قریب ہی واقع



الجموم گاﺅں میں ایک ٹرک کو روکاگیا اور چھان بین کے بعد ٹرک میں موجود قرآن پاک کے جعلی نسخے برآمد کرلیے تاہم کسی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔ 
قرآن مجید کے جعلی نسخوں کوحجاج کرام میں تقسیم کرنے کی کوشش کو کافروں کی اسلام کے خلاف بڑی سازش قراردیاجارہاہے لیکن کوئی شک نہیں کہ کافروں کو ہی شکست ہوگی کیونکہ قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے خود اٹھا رکھاہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.